ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ کے تنگنگنڈی اور الویکوڑی کے درمیان رابطہ پُل کے جگہ کا رکن اسمبلی نے کیا معائنہ

بھٹکل تعلقہ کے تنگنگنڈی اور الویکوڑی کے درمیان رابطہ پُل کے جگہ کا رکن اسمبلی نے کیا معائنہ

Thu, 28 Dec 2017 18:47:46    S.O. News Service

بھٹکل:28/ دسمبر(ایس اؤنیوز)تعلقہ کے تنگن گنڈی اور الویکوڑی کے درمیان رابطہ پُل تعمیر ی منصوبے کو لے کر رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے علاقہ کے لیڈران وذمہ داران کے ساتھ جمعرات کو بات چیت کرنے کے بعدمجوزہ پل کی تعمیر کے جگہ کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر شرالی گرام پنچایت کے صدر وینکٹیش نائک، ہیبلے گرام پنچایت کے صدر این ڈی موگیر، پنڈلک ہیبلے، شنکر ہیبلے ، وٹھل دئیمنے ، کے پی سی سی ماہی گیر شعبہ کے ضلعی نائب صدر بھاسکر موگیر وغیرہ موجود تھے۔


Share: